مذہبی جماعتوں کا نیا اتحاد بن سکے گا؟

عمر دراز ننگیانہ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور پاکستان میں آئندہ برس ہونے والے عام انتخابات کا وقت قریب آتے ہی ملک میں سیاسی جوڑ توڑ کا آغاز ہو گیا ہے۔ لاہور میں جماعتِ اسلامی کے ہیڈ کوراٹر منصورہ میں جمعرات کو ماضی کے مذہبی سیاسی اتجاد متحدہ مجلسِ عمل میں شامل چھ […]

Read More

پرویز مشرف نے 23 جماعتوں کا گرینڈ الائنس قائم کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ نے جمعہ کو ‘پاکستان عوامی اتحاد’ کے نام سے 23 جماعتوں کا گرینڈ الائنس قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی دفتر میں پرویز مشرف نے اس الائنس کے حوالے کہا کہ ‘ایک بڑا فیصلہ کہ […]

Read More

ہاکی کی تباہی میں سابق اولمپیئنز بھی ذمہ دار ہیں: منظور جونیئر

پاکستانی ہاکی ٹیم کی آسٹریلیا میں جاری چار ملکی ٹورنامنٹ میں بدترین کارکردگی پر سابق اولمپیئنز نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن میرٹ کو پس پشت ڈال کر مطلوبہ نتائج دینے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔ خیال رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف اس ٹورنامنٹ میں نو ایک کے […]

Read More

پاکستان نے کلبھوشن جادھو سے ان کی اہلیہ کی ملاقات کرانے کی پیشکش کی ہے

پاکستان نے انڈیا کو انسانی بنیادوں پر مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو کی ملاقات ان کی اہلیہ سے کرانے کی پیشکش کی ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جمعہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ صرف اور صرف انسانی بنیادوں پر […]

Read More

پاکستانی سیاست: ’میں باتھ روم گئی تو فاروق ستار واپس آ گئے‘

تصویر کے کاپی رائٹ Twitter متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے جمعرات کو دو پریس کانفرنسیں کیں۔ پہلی پریس کانفرنس ایک گھنٹے بیس منٹ سے کچھ زائد کی پریس کانفرنس تھی جس کے اختتام پر انھوں نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا۔ ان کے اس اعلان کے ساتھ […]

Read More

اسلام آباد: شمالی کوریا کے سفارتکار پر شراب فروشی کا الزام

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images پاکستان میں شمالی کوریا کے سفارت کار کے مکان پر حال ہی میں ہونے والی ایک چوری نے ان شبہات کو جنم دیا ہے کہ آیا وہ خفیہ طور پر بڑے پیمانے پر شراب فروشی کا کاروبار کر رہے تھے یا پھر بہت زیادہ شراب نوشی کرتے ہیں۔ ان […]

Read More

نئی سیاسی ڈش کھلانے کی جلدی میں دیگ ہی الٹ گئی

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images کراچی کی سیاست میں چوبیس گھنٹے میں واقع ہونے والی برق رفتار تبدیلیاں دیکھ کر ایسا لگا کہ اس شہر کی کچی پکی سیاسی ڈش کھلانے کی جلدی میں دیگ ہی الٹ گئی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے اس سیاسی ملغوبے کی تیاری میں […]

Read More

’ہزارہ ریسٹورنٹ کا آغاز کسی کی سوچ کی پروا کیے بغیر کیا‘

ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والی نائلہ ہزارہ گذشتہ پانچ سال سے مری آباد کی سبزی مارکیٹ میں سبزی فروخت کررہی ہیں تاکہ ان کا اور ان کے گھر والوں کا گزر بسر ہو سکے۔ وہ عمر کے جس حصے میں ہیں وہ آرام کا متقاضی ہے مگر گھر میں آرام کی بجائے صبح سے […]

Read More

والدہ کے حکم پر فاروق ستار کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان واپس

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images Image caption فاروق ستار نے گزشتہ برس ایم کیو ایم کے بانی سے اپنی راہیں علیحدہ کر لی تھی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے جمعرات کی شب ایک ہنگامی نیوز کانفرنس میں سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا تاہم اس کے کچھ […]

Read More

الطاف حسین: زیرو میں زیرو جمع کریں تو زیرو ہی رہے گا

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images Image caption الطاف حسین کا کہنا ہے کہ عوام آج بھی ان کے ساتھ ہیں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی اور ایم کیو ایم (پاکستان) کا ملاپ ملک کی فوجی اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر ہو رہا ہے۔ ‘یہ دونوں جو […]

Read More