طیبہ تشدد کیس میں کب کیا ہوا؟

تصویر کے کاپی رائٹ AFP کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے جسے عوامی حلقوں، سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ میں سراہا جا رہا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کو ایک، ایک سال قید […]

Read More

آزادی صحافت: ’سینسرشپ سے خبر دبنے کے بجائے زیادہ پھیل جاتی ہے‘

تصویر کے کاپی رائٹ AFP جب اس ماہ آٹھ اپریل کو صوبائی دارالحکومت پشاور میں وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) کے عوام کے بنیادی حقوق کی آواز اٹھانے والی تنظیم پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) نے اپنا جلسہ کیا تو ملک میں ہونے والے دیگر سیاسی جلسوں اور دھرنوں کے برعکس الیکٹرانک […]

Read More

ایرانی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہری ہلاک، پانچ گرفتار

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images Image caption جیش العدل نامی شدت پسند گروپ ماضی میں بھی ایرانی سکیورٹی فورسز پر حملے کرتا رہا ہے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع گوادر میں ایرانی حکام نے دو پاکستانی شہریوں کی لاشوں کے علاوہ گرفتار ہونے پانچ شہری حکام کے حوالے کیے ہیں۔ گوادر میں انتظامیہ […]

Read More

چیئرمین پیمرا کا انتخاب: مریم اورنگزیب کو کمیٹی سے نکالنے کا حکم

پاکستان کے چیف جسٹس نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی یعنی پیمرا کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے قائم کی گئی کمیٹی سے اطلاعات و نشریات کی وزیر مملکت کو نکال دیا ہے اور اُن کی جگہ سیکریٹری اطلاعات کو اس کمیٹی میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا […]

Read More

نگران وزیراعظم کے لیے تحریک انصاف نے عشرت حسین اور تصدق جیلانی کو نامزد کر دیا

Image caption ڈاکٹر عشرت حسین ماضی میں پاکستان کے سٹیٹ بینک کے گورنر رہ چکے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کے لیے جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی اور ماہر معاشیات عشرت حسین کا نام تجویز کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر نعیم الحق نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا […]

Read More

کوئٹہ: شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے عیسیٰ نگری پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار کی شام کوئٹہ میں عیسیٰ نگری پر حملہ انھوں نے کیا جس کے نتیجے میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے دو افراد ہلاک اور سات زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق حملہ آوروں نے گرجا گھر سے عبادت کر کے نکلنے والوں کو […]

Read More

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر دو بار فائرنگ، دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

تصویر کے کاپی رائٹ SUPREME COURT OF PAKISTAN صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر دو بار فائرنگ کا مقدمہ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔ ماڈل ٹاؤن تھانے کے محرر محمد جہانگیر نے بی بی سی […]

Read More

دبک کے بیٹھے رہو، کہیں لو نہ لگ جائے

تصویر کے کاپی رائٹ Sindh Police لاڑکانہ میں نشے میں دھت مقامی بااثروں کے ہاتھوں گلوکارہ ثمینہ سندھو کے بھری محفل میں قتل کی میں نے بھی ٹویٹر اور فیس بک پر شدید مذمت کی اور اپنے ٹی وی ٹاک شو میں درد بھری آواز میں ’ہم کس پستی میں گر گئے ہیں’ ٹائپ دکھ […]

Read More

رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے!

تصویر کے کاپی رائٹ Sindh police جواں سال گلو کارہ ثمینہ سندھو سٹیج پہ گانا گا رہی تھی، اچانک ایک اندھی گولی آ ئی اور اس کی زندگی کا چراغ گل کر گئی۔ ثمینہ سندھو حاملہ تھی، اس طرح یہ قتل ، دہرا قتل ہوا۔ مبینہ طور پہ یہ قتل طارق جتوئی نامی ایک تماش […]

Read More

’پشاور پولیس کے اہلکار اپنی چوکیوں میں محصور ہو گئے تھے‘

رفعت اللہ اورکزئی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے سدرن ڈویژن کے سپرنٹنڈنٹ پولیس شوکت علی کے لیے کچھ عرصہ پہلے تک اپنے دفتر سے نکل کر قبائلی علاقے کی سرحد پر واقع پولیس چوکیوں تک جانا حقیقتاً جان کی بازی لگانے کے مترادف تھا۔ […]

Read More