’خاتون ہندو یا مسلمان، نشانہ بنانا آسان ہوتا ہے‘

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images پاکستان میں کئی مسلمان والدین اپنی بچیوں کے ملازمت کرنے کے یا تو حق میں ہی نہیں ہوتے ہیں یا پھر ان کے لیے ایسی ملازمت کو ترجیح دیتے ہیں جن میں ان کا واسطہ مردوں سے کم ہی رہتا ہو۔ ایسی ملازمتیں گنی چنی ہی ہوتی ہیں جیسا […]

Read More

مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی آٹھ خواتین سینیٹرز کون ہیں؟

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images ایوان بالا یعنی سینٹ کے حالیہ انتخاب میں چاروں صوبوں سے آٹھ خواتین مخصوص نشستوں پر منتخب ہوئی ہیں۔ منتخب ہونی والی بعض جہاں پہلی مرتبہ سینیٹ کی رکن بنی ہیں، وہاں ماسوائے ایک کے باقی سب کا تعلق بڑے سیاسی گھرانوں سے ہے۔ خدشہ یہ ہے کہ اس […]

Read More

سینیٹ انتخابات: قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ شروع

پاکستان کے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ کی نصف نشستوں کی مدت مکمل ہونے کے بعد 52 سینیٹرز کو منتخب کرنے کے لیے رائے شماری جاری ہے۔ اس سلسلے میں قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ سنیچر کی صبح نو نجے شروع ہوئی جو شام چار بجے تک جاری رہے گی۔ سینیٹ کی مجموعی 104 […]

Read More

کیا پاکستان نے چینی زبان کو سرکاری زبان کا درجہ دیا؟

تصویر کے کاپی رائٹ AFP دعویٰ: پاکستان نے چینی زبان کو سرکاری زبان قرار دیا ہے۔ حقیقت: غلط۔ پاکستانی پارلیمان نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں چینی زبان پاکستان میں پڑھانے کی ‘تجویز’ پیش کی گئی ہے، لیکن چینی زبان کو ملک کی سرکاری زبان قرار دینے کا ذکر نہیں ہے۔ پاکستان کے […]

Read More

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چینی شہری ہلاک

تصویر کے کاپی رائٹ Reuters کراچی کے علاقے کلفٹن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک چینی شہری ہلاک اور ایک راہ گیر زخمی ہو گیا ہے۔ نامہ نگار ریاض سہیل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ پیر کی دوپہر زمزمہ کے علاقے میں پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد […]

Read More

مطالبات اور مقصد میں واضح قبائلی مظاہرین

اسلام آباد میں 2013 میں علامہ طاہرالقادری کی قیادت میں ‘انقلاب دھرنے’ میں، میں نے 20 مختلف افراد سے پوچھا کہ وہ کون سا انقلاب لانے کے لیے جمع ہیں۔ پندرہ اس سے لاعلم تھے، جبکہ تین کو انقلاب کا مطلب نہیں پتہ تھا اور ایک خاتون مجھ ہی سے الجھ پڑیں کہ میں اس […]

Read More

قصور میں والدین اور اساتذہ بچوں میں جنسی اور جسمانی تشدد میں فرق نہیں کر سکتے: رپورٹ

تصویر کے کاپی رائٹ Punjab University Image caption نفسیاتی معالج فوزیہ صفدر قصور کے گورنمنٹ ہائی سکول میں ماؤں سے گروپ ڈسکشن کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قصور میں ایک سال میں بچوں کے جنسی استحصال کے 111 واقعات سامنے آئے لیکن یہ پریشان کن بات ہے کہ اساتذہ […]

Read More

لاڑکانہ: پولیس افسر نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی، دو ہلاک

تصویر کے کاپی رائٹ AFP پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر لاڑکانہ میں پولیس کے مطابق ایک پولیس افسر نے نشے کی حالت میں گاڑی راہگیروں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس افسر نشے کی حالت میں تھا جسے گرفتار […]

Read More

فرانسیسی کوہ پیما خاتون نانگا پربت سے ریسکیو کے بعد اسلام آباد میں

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images Image caption نانگا پربت نویں بلند ترین چوٹی ہے اور اسے دنیا کی خطرناک ترین چوٹیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے اس کا ایک نام ’قاتل چوٹی‘ (کِلر ماؤنٹین) بھی ہے دنیا کی خطرناک ترین چوٹیوں میں سے ایک نانگاپربت پر پھنسی ایک فرانسیسی خاتون […]

Read More

مردان: چیف جسٹس نے چار سالہ بچی کے قتل کا از خود نوٹس لے لیا

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images Image caption پنجاب کے علاقے قصور میں کمسن بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے کئی کیس سامنے آئے ہیں (فائل فوٹو) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار نے مردان میں کمسن بچی اسما قتل کیس پر از خود نوٹس لیتے ہوئے انسپیکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا […]

Read More