نقیب اللہ قتل کیس، راؤ انوار کو دبئی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا

تصویر کے کاپی رائٹ EPA Image caption تحقیقاتی کمیٹی نے راؤ انوار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی بھی تجویز دی تھی کراچی میں نقیب اللہ محسود کے ماورائے عدالت قتل میں مبینہ طور پر ملوث معطل ایس ایس پی راؤ انوار کو اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر ایک بین الاقوامی پرواز […]

Read More

فاٹا میں عدالتوں کو ’کنٹرول‘ کرنے کا اختیار حکومت کے پاس کیوں؟

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی سے گذشتہ دنوں قبائلی علاقوں تک سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کی توسیع کے بل کی منظوری پر بعض حلقوں کی جانب سے تنقید ہو رہی ہے۔ بل کو باریکی سے دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ پارلیمان کی منظوری کے باوجود حکومت […]

Read More

چارسدہ میں طالب علم کے ہاتھوں کالج کے پرنسپل کا قتل

تصویر کے کاپی رائٹ AFP پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں حکام کا کہنا ہے کہ بارہویں جماعت کے ایک طالب علم نے اپنے ہی کالج کے پرنسپل کو پستول سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ پیر کی صبح چارسدہ کے مضافاتی علاقے شب قدر […]

Read More

ویڈیو انٹرویو کا ریکارڈ، ضمنی ریفرنس کا حصہ

تصویر کے کاپی رائٹ AFP قومی احتساب بیورو یعنی نیب نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف، ان کے بیٹوں حسن نواز، حسین نواز، بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف لندن کے مہنگے ترین علاقے میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے بارے میں ایک ضمنی ریفرنس دائر کیا ہے۔ نیب کی […]

Read More

گالی ہی تہذیب ہے

تصویر کے کاپی رائٹ Reuters جب اس صدی نے ہی فکری و عملی انتہا پسندی سے جنم لیا ہے تو پھر زبان و بیان کے بارے میں اعتدالئے کی توقع کرنا نرا حمق ہے ۔یہ ’آپ جناب، حضور قبلہ‘ جیسے آداب ِگفتگو نبھانے کا نہیں ’ابے تو کیا چیز کتے‘ کا دبنگ دور ہے۔ گئے […]

Read More

’زینب تمام مظلوموں کا چہرہ بن گئی ہے‘

تصویر کے کاپی رائٹ NADIA JAMIL/FACEBOOK پاکستانی اداکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ ان کی نظروں میں زینب شہید ہیں کیونکہ ان تمام واقعات کو زینب کے چہرے کی وجہ سے ایک نام ملا ہے۔ لوگوں کو احساس ہوا ہے کہ ہماری خاموشی کی وجہ سے یہ معاملہ پھیل رہا ہے۔ […]

Read More

زینب کیس پر جو کرنا ہے 72 گھنٹوں کے اندر کریں: سپریم کورٹ

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images اتوار کو چھٹی کے دن بھی سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں تین رکنی بینچ نے چیف جسٹس ثاقب نثار کی سر براہی میں زینب قتل کیس کی سماعت کی۔ زینب کے اہلخانہ کی طرف سے ان کے چچا عدالت میں موجود تھے۔ زینب قتل کیس کے لیے قائم […]

Read More

’میرے وجود کو مار سکتے ہو، سوچ کو نہیں‘

گذشتہ برس مردان میں ہلاک کیے گئے طالبعلم مشال خان کے والد اقبال خان کا کہنا ہے کہ ‘ملک پر چھائے تشدد کے اندھیرے کو دور کرنے کے لیے چاہیے کہ عدم تشدد کی تحریک چلائی جائے۔’ مشال خان کو عبدالولی خان یونیورسٹی میں گذشتہ برس ایک بے قابو ہجوم نے مبینہ توہین مذہب کے […]

Read More

نقیب اللہ محسود کا مبینہ ماورائے عدالت قتل: ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

تصویر کے کاپی رائٹ EPA Image caption پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو نے اس معاملے کا نوٹس لیا اور صوبائی وزیر داخلہ کو تحقیقات کے لیے کہا تھا جس کے بعد صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے مبینہ پولیس مقابلے میں نقیب اللہ محسود کی ہلاکت کی تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ کراچی […]

Read More

کراچی کے متنازع ایس ایس پی راؤ طاقتور حلقوں کے بھی نور نظر؟

تصویر کے کاپی رائٹ EPA Image caption راؤ انوار 1980 کی دہائی میں پولیس میں بطور اے ایس آئی بھرتی ہوئے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کے انتہائی متنازع کردار ایس ایس پی راؤ انوار پہلی بار کسی انکوائری کا سامنا نہیں کر رہے، 35 سالہ کریئر میں انہیں ہر انکوائری سے کلین چٹ […]

Read More